آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آ ئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جی ایچ کیوکا دورہ کر کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store