کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم شاہد خاقان

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم شاہد خاقان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم شاہد خاقان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام اورحکومت مقبوضہ کشمیرکے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے اور پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا۔

install suchtv android app on google app store