پاکستان کا ایران سے مکمل اظہار یکجہتی، فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھےگی۔