الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن فائل فوٹو الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ملتوی کردیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کا انعقاد تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات حالیہ قانون سازی کے پیش نظر ملتوی کیے گئے۔

install suchtv android app on google app store