نگران وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت

گران وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی فائل فوٹو گران وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی۔ وزیراعظم امریکی صدر کے عالمی رہنماؤں کو دیے جانے والے عشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔

وہ آج عالمی ترقیاتی اقدام پراجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اورخطاب کریں گے، اس کے علاوہ پائیدار ترقیاتی اہداف پرسربراہی اجلاس میں بھی شرکت اورخطاب کریں گے۔

انوارالحق کاکڑکی ایران کے صدرابراہیم رئیسی، صدر ترکیہ رجب طیب اردوان سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

وزیراعظم امریکی صدر کے عالمی رہنماؤں کو دیے جانے والے عشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔

install suchtv android app on google app store