اجمل وزیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اجمل وزیر فائل فوٹو اجمل وزیر

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی۔ اجمل وزیر نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

تحریک انصاف کے سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہوں، کسی دوسری جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنے ساتھ زیادتی برداشت کی لیکن ملک کے ساتھ ناقابل برداشت ہے۔

install suchtv android app on google app store