پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ خان نیازی گرفتار

پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ خان نیازی فائل فوٹو پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ خان نیازی

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرسیف اللہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔

تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیف اللہ خان نیازی کواسلام آبادپولیس نے گرفتار کیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔

install suchtv android app on google app store