وکلا کنونشن میں تقریر دھواں دھار، گھر پہنچیں تو ہوگئی فکرِ افطار، سیاسی میدان میں اننگز کھیلنے کےبعد مریم نواز وکلا کنونشن سے واپسی کے بعد سیدھی اپنے کچن میں پہنچيں۔
ن لیگ کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کچن میں فروٹ چاٹ تیار کرنےکی ویڈيو بھی جاری کردی۔
اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ فروٹ چاٹ کے بغیر کیسی افطار ۔ مریم نے یہ لقمہ بھی دیا کہ وہ صرف سیاست نہیں کرتیں۔
Iftar preps and what iftar without fruit chat! Sirf siyasat nahi kerte ? pic.twitter.com/cxTdHt0m7o
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 5, 2023
