قازقستان کے سفیر کی سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

  • اپ ڈیٹ:
قازقستان کے سفیر کی سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید سے ملاقات کر رہے ہیں فائل فوٹو قازقستان کے سفیر کی سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید سے ملاقات کر رہے ہیں

پاکستان میں قازقستان کے سفیر جناب یارزان کستافین نے پاکستان کے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دو طرفہ ایجنڈے کے ساتھ ساتھ رواں سال کے لیے طے شدہ پروگراموں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

فریقین نے مثبت اقدامات کو سراہا، تازہ ترین واقعات کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا اور دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے سلسلے کو جاری رکھنے کے پرعزم ارادے کا اظہار کیا۔

install suchtv android app on google app store