مریم نواز کو ابوظہبی میں سونے کا تاج پہنا دیا

مریم نواز کو ابوظہبی میں سونے کا تاج پہنا دیا اسکرین گریپ مریم نواز کو ابوظہبی میں سونے کا تاج پہنا دیا

مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کو ابوظہبی میں لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنادیا۔

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز گزشتہ روز لندن نے دبئی پہنچی تھیں جہاں سے وہ آج لاہور کے لئے روانہ ہوئیں۔

مریم نواز نے دبئی میں اپنے مختصر قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ مریم نواز تقریبا ساڑھے 3 ماہ کے بعد وطن واپس پہنچ رہی ہیں وہ اکتوبر کے شروع میں لندن روانہ ہوئی تھیں۔

install suchtv android app on google app store