صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں فائل فوٹو صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی ملاقاتیں کیں۔

صدر عارف علوی سے آرمی چیف نے ایوان صدر میں ملاقات کی، صدر مملکت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی ملاقات کی، وزیراعظم نے آرمی چیف کی خدمات کو سراہا، وزیراعظم نے آرمی چیف کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کیلئے ظہرانے کا اہتمام بھی کیاگیا۔

install suchtv android app on google app store