اسمبلیوں سے نکلنے کےعمران خان کے اعلان پربلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آگیا

اسمبلیوں سے نکلنے کےعمران خان کے اعلان پربلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آگیا فائل فوٹو اسمبلیوں سے نکلنے کےعمران خان کے اعلان پربلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی عزت بچانے کی کوشش بھی ناکام ہوگئی، اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان ڈرامہ ہے۔

عمران خان کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آج فیس سیونگ کیلئے فلاپ شو کیا، عمران خان نے پنڈی سے دوبارہ سلیکٹ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:عمران خان حکم کریں گے اُسی دن پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی:چوہدری مونس الہیٰ

بلاول بھٹو نے سوال کیا کہ کب تک پنجاب اورخیبر پختونخوا کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کرتے رہیں گے۔

install suchtv android app on google app store