اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کے گھرسانحہ، بیٹے کےہاتھوں اپنی ہی اہلیہ کا قتل

اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر  کے گھرسانحہ، فائل فوٹو اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کے گھرسانحہ،

شاہنواز امیر کی کینیڈین نژاد سارہ سے تیسری شادی تھی۔شاہنواز امیر کی کینیڈین نژاد سارہ سے تیسری شادی تھی۔

 تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے چک شہزاد کے پوش علاقے میں قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی۔

ملزم شاہ نواز امیر نے فارم ہاؤس نمبر 46 میں اپنی 37 سالہ بیوی سارہ کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔ ملزم واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تاہم پولیس نے چھاپے مار کر اسے حراست میں لے لیا اور تھانہ شہزاد ٹاؤن منتقل کردیا۔

دل کو دہلا دینے والا واقعہ ہے، ایسا صدمہ کسی کو اٹھانا نہ پڑے، صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کی شدید مذمت کی۔

subscribe YT Channel install suchtv android app on google app store