سیلاب متاثرین کیخلاف پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم شرمناک ہے: سعید غنی

سعید غنی فائل فوٹو سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرین کی امداد کے خلاف مہم شرمناک ہے۔

سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دشمنی حکومت سے ہے یا ملک اور متاثرین سے؟۔ اس وقت بھی عمران خان شر اور فتنے کو اپنی سیاست سمجھ رہے ہیں۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ اس گھناؤنی مہم جوئی کا پتہ لگائے۔

install suchtv android app on google app store