محسن بٹ ڈی جی ایف آئی اے تعینات

ایف آئی اے فائل فوٹو ایف آئی اے

وفاقی کابینہ نے تین ماہ میں ہی رائے طاہر کی جگہ محسن بٹ کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

محسن بٹ پولیس سروس گریڈ 22 کے آفیسر ہیں، سابق ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو نیشنل کوآرڈینیٹر فار ٹیررازم تعینات کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے تقرری کی منظوری دے دی۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے 20 اپريل کو رائے طاہر حسین کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store