چیف جسٹس کے بنچ کو فکسڈ بنچ کہنا انتہائی افسوسناک ہے: شیخ رشید

شیخ رشید فائل فوٹو شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا افسوس ناک ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی ۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ فوج کے بعد سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں۔ یہ اثاثے بیچ کر معیشت کو مزید تباہ کررہے ہیں۔ اب (ن) لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔

install suchtv android app on google app store