جبر کے زور پہ کھڑی حکومتیں اپنے آخری ایام میں عموماً ایسی غلطیاں کرتی ہیں، حماد اظہر

حماد اظہر فائل فوٹو حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکمران اس وقت عزت سے حکومت چھوڑنے پر غور کریں۔

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ جبر کے زور پہ کھڑی حکومتیں اپنے آخری ایام میں عموماً ایسی غلطیاں کرتی ہیں جیسی آج کل پاکستان میں دیکھی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت عزت سے حکومت چھوڑنے پر امپورٹڈ حکمران غور کریں ناکہ اپنے لیے آنے والے دنوں میں مشکلات کی بنیاد رکھیں۔

install suchtv android app on google app store