جرمن وزیر خارجہ پاکستان کے دورے کے دوران کورونا سے متاثر ہو گئیں

جرمن وزیر خارجہ فائل فوٹو جرمن وزیر خارجہ

دورہ پاکستان پر موجود جرمنی کی وزیر خارجہ آنالينا بيربوك عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہو گئی۔

جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کے مطابق جرمنی کی وزیر خارجہ آنالينا بيربوك کو دورہ پاکستان کے دوران کورونا ہوگیا ہے اور انہوں نے تمام مصروفیات منسوخ کردی ہے۔

منگل کو دو روزہ دورہ پر پہنچنے کے بعد انہوں نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store