رواں ہفتہ مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، آٹا، گوشت سمیت اٹھائیس اشیاء کی قیمت بڑھ گئی

مہنگائی فائل فوٹو مہنگائی

ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار اشیاءخردونوش کی لسٹ جاری، جس میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ چار نو فیصد اضافہ ہوگیا۔ یک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت اٹھائیس اشیا کی قیمتیں‌ بڑھ گئیں۔

آٹا کہاں مہنگا،کہاں سستا، وفاق اور سندھ کے ایک دوسرے پر الزامات

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 403 روپے 85 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد اس کی قیمت تیرہ سو ستر روپے ہوگئی۔

ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو سے زائد کا اضافہ

ایک ہفتے میں زندہ مرغی 33 روپے 87 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ انڈوں کی فی درجن قیمت میں 7 روپے 16 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پیاز، ٹماٹر سمیت آلو بھی ہوئے مہنگے | Online Urdu News Portal | Urdu News  Paper

آلو 2 روپے 46 پیسے، پیاز 3 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے۔

دالیں کھانے کے مختلف فوائد۔ – Gnews

ایک ہفتے میں دال مسور 10 روپے 80 پیسے اور دال چنا 3 روپے 80 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔

install suchtv android app on google app store