وزیر اعظم آج رات لندن روانہ، اہم فیصلے متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے فائل فوٹو وزیر اعظم شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج رات لندن روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج برٹش ایئر ویز کی پرواز بی اے 260 کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

install suchtv android app on google app store