حنا ربانی سے امریکی ناظم الامور کی اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

حنا ربانی کھر اور امریکی ناظم الامور فائل فوٹو حنا ربانی کھر اور امریکی ناظم الامور

امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی وزارتِ خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات ہوئی ہے۔

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی احترام، اعتماد اور مساوات پر مبنی دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

install suchtv android app on google app store