وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کورونا کا شکار ہو گئے

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین فائل فوٹو وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔ شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store