اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، قوم سے دعاؤں کی درخواست کر دی۔

مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف نے اپنی رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں. علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store