ہم نے عوام کوتکلیف میں اکیلا نہیں چھوڑا: بلاول بھٹو

ہم سندھ میں انقلاب برپا کرنے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری سکرین گریب ہم سندھ میں انقلاب برپا کرنے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہے بی بی شہید کےدورمیں ایک انقلابی منصوبہ شروع ہوا۔

بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جب بھی اقتدارمیں آئی کام کرکےدکھایا۔

چئیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام کوتکلیف میں اکیلا نہیں چھوڑا۔

install suchtv android app on google app store