دشمن بھول جائےکہ پاکستان کی سرحد کوچھیڑ سکتاہے، وزیرداخلہ شیخ رشید

دشمن بھول جائےکہ پاکستان کی سرحد کوچھیڑ سکتاہے، وزیرداخلہ شیخ رشید فائل فوٹو دشمن بھول جائےکہ پاکستان کی سرحد کوچھیڑ سکتاہے، وزیرداخلہ شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ابھی نندن کوخوبصورتی سےطیارہ گرانے کاایوارڈ ملاہے۔دشمن بھول جائےکہ پاکستان کی سرحد کوچھیڑ سکتاہے۔

ان کا کہنا ہے کہ 90لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیاگیا۔اپوزیشن میڈیا میڈیا اور ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے۔

انہوں ںے کہا ہے کہ اپوزیشن سے ٹرین چھوٹ چکی ہے۔ہماری خوش قسمتی ہے ہمیں نالائق اپوزیشںن ملی۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےکمیٹی بنادی، ای وی ایم سےمتعلق الیکشن کمیشن سےبات کرے گی۔

الیکشن میں پونے 2 سال رہ گئےہیں۔ شفاف انتخاب کےلیے ووٹرکی تصویر بھی ہوگی۔آن لائن اور ای پاسپورٹ کا اعلان بہت جلد کریں گے

install suchtv android app on google app store