لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں فائل فوٹو لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب پشاور میں ہوئی جہاں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کی کمان حوالے کی۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اس سے قبل ڈی آئی ایس آئی تھے، وہ تقریبا اڑھائی سال سے زیادہ عرصہ تک اس عہدے پر فائز رہے، اب ان کی جگہ سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نیا ڈی جی تعینات کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store