اسموگ کے باعث ایسےحالات نہیں کہ اسکول بند کیے جائیں، شفقت محمود

اسموگ کے باعث ایسےحالات نہیں کہ اسکول بند کیے جائیں، شفقت محمود فائل فوٹو اسموگ کے باعث ایسےحالات نہیں کہ اسکول بند کیے جائیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسموگ کے باعث اسکول بند کرنے کے امکان کو مسترد کردیا۔

لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے پر میڈیا سے گفتگو میں شفقت محمود نے کورونا کے باعث تعلیمی صورتحال سے متعلق سوال پر کہا کہ تمام امتحانات وقت پر ہوں گے۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ اسموگ کے باعث ایسےحالات نہیں کہ اسکول بند کیے جائیں۔ْ

اس موقع پر شفقت محمود نے اپوزیشن کو نشانے پر لیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن بغیر وجہ روڑے اٹکا رہی تھی،الحمد اللہ تمام بل منظور کرلیے ہیں۔

install suchtv android app on google app store