ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

  • اپ ڈیٹ:
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت و فاقی کابینہ کا اجلاس فائل فوٹو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت و فاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

ذرائع کےمطابق وزیراعظم عمران خان نےو فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ اس معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ایک پیج پر ہیں اور معاملہ خوش اسلوبی سے جلد حل ہوگا۔

install suchtv android app on google app store