وزیراعظم سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات، بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کوبھی سراہا

  • اپ ڈیٹ:
وزیراعظم اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید فائل فوٹو وزیراعظم اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ  ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا۔


وزیراعظم عمران خان سےڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے فیض حمید کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کوسراہا۔

خیال رہے دو روز قبل پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتبدیلیاں کی گئیں تھیں، جس کے مطابق جس کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا۔

install suchtv android app on google app store