وفاقی کابینہ نے پہلی سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی

  • اپ ڈیٹ:
وفاقی کابینہ نے پہلی سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی فائل فوٹو

وفاقی کابینہ کی جانب سے پہلی سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

حکومت نے میڈیا اشتہارات پالیسی 2021 اور پہلی بار ڈیجیٹل میڈیا کیلئے اشتہارات کی منظوری دی ہے۔

اس کے علاوہ کابینہ نے کاروبار شروع کرنے میں آسانی کیلئے فرسودہ قوانین کےخاتمے کیلئے سرمایہ کاری بورڈ کو بھی اختیار دے دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store