حکومت نے نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات کو ملک دشمنی قرار دے دیا

  • اپ ڈیٹ:
نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات: مریم نواز کا رد عمل آ گیا فائل فوٹو نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات: مریم نواز کا رد عمل آ گیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ہیں۔

حکومت نے نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات کو ملک دشمنی قرار دے دیاانہوں نے کہا کہ ن لیگ سازشوں کے تحت ملک کو غیرمستحکم کررہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف سب سے بڑا ریاست مخالف ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات میں کشمیری عوام نے ن لیگ کو یکسر مسترد کردیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے سفیر ہیں اور کشمیری عوام نے ان پر اعتماد کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store