جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلیہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

  • اپ ڈیٹ:
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ فائل فوٹو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی گئی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے این آئی ایچ سےکورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کا نتیجہ مثبت آنے پر دونوں نے گھر میں قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔

install suchtv android app on google app store