افسوس اپوزیشن نے جانتے بوجھتے بچوں کے مستقبل پر سیاست کی، شفقت محمود

 افسوس اپوزیشن نے جانتے بوجھتے بچوں کے مستقبل پر سیاست کی،  شفقت محمود فوٹو فائل افسوس اپوزیشن نے جانتے بوجھتے بچوں کے مستقبل پر سیاست کی، شفقت محمود

 وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ امتحانات نہيں لیں گے تو جو بچے پڑھ رہے ہيں وہ بھی تیاری چھوڑ دیں گے


 پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ سستی شہرت کے لیے مطالبہ کیا گیا کہ امتحانات ملتوی کردیے جائيں۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاق تعلیم سے متعلق صوبوں کواحکامات نہيں دے سکتا ہے۔
 انہوں نے کہا کہ افسوس اپوزیشن نے جانتے بوجھتے بچوں کے مستقبل پر سیاست کی۔ انہوں ںے کہا کہ متفقہ فیصلوں کے خلاف سیاست کی مذمت کرتا ہوں۔

install suchtv android app on google app store