تین سال میں پی ٹی آئی کی ٹیکس وصولی جی ڈی پی کے تناسب سے کم ہوئی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف فائل فوٹو شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 3 سال میں پی ٹی آئی کی ٹیکس وصولی جی ڈی پی کے تناسب سے کم ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہرسال اضافی ٹیکس لگانے کے باوجود حکومت ٹیکس وصولیوں میں پیچھے ہے۔

صدر ن لیگ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے 3سال میں فی کس آمدنی میں 8 فیصد سے زائدکمی ہوئی، 50 لاکھ افراد بے روزگارہوئے۔

install suchtv android app on google app store