بلاول بھٹو زرداری کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پرشہباز شریف کو مبارکباد

 بلاول بھٹو زرداری کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پرشہباز شریف کو مبارکباد فائل فوٹو بلاول بھٹو زرداری کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پرشہباز شریف کو مبارکباد

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں یہ ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کومسترد کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ سے مسلسل عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف فیصلےسنارہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store