وزیراعظم کی کوئٹہ میں مسجد پر حملے کی مذمت، شہید ڈی ایس پی سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ سب دنگ رہ گئے

وزیراعظم عمران خان فائل فوٹو وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں نے کوئٹہ مسجد میں نمازیوں کو نشانہ بنایا، کوئٹہ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کاکہنا تھاکہ شہید ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بہادر اور مثالی افسر تھے۔

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے، دہشتگردوں نے مسجد کے اندر نماز پڑھتے ہوئے لوگوں کو نشانہ بنایا۔

وزیراعظم کاکہناتھا کہ زخمیوں کو تمام طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کا کہا ہے، انہوں نے کہا کہ شہید ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بہادر اور مثالی افسر تھے۔ 

 مزید پڑھیں: بریکنگ نیوز: پشاور میں خوفناک دھماکہ ۔۔۔ ہلاکتوں کی اطلاعات

یاد رہے کہ گزشتہ روز چارسدہ روڈ پر گاڑی میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور 3 بچے شدید زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

 

install suchtv android app on google app store