بلوچستان: میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

  • اپ ڈیٹ:
میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی فائل فوٹو میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جان بحق،7 زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جان بحق،7 زخمی ہو گئےشدید فائرنگ سے علاقے میں کشیدگی،لیویز کی نفری علاقے کے لئے روانہ

install suchtv android app on google app store