بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا فائل فوٹو بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لیے390 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ کا حجم390 ارب اور خسارہ 60 ارب روپے ہوگا، بجٹ میں 6 ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان کیا جائے گا جب کہ گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

بجٹ میں صحت، تعلیم اور امن و امان کو ترجیحات میں شامل کیا گیا ہے جب کہ نئے بجٹ میں بے روزگار نوجوانوں کے لئے نئی اسامیاں بھی پیدا کی جائیں گی۔

install suchtv android app on google app store