وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور عید کی مبارکباد دی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عید کے روز سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔

جام کمال خان نے ایم ایس سول اسپتال کو مریضوں کے علاج و معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

install suchtv android app on google app store