کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکہ، دو افراد شہید

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکہ ہوا ہے اسکرین گریب کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکہ ہوا ہے

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکہ ہوا ہے، جسکے نتیجے میں دو افراد شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکہ ہوا ہے، جسکے نتیجے میں دو شخص شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے میں امامِ مسجد بھی شہید ہوئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store