اتوار کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا بلوچستان میں آغاز

 نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا بلوچستان میں آغاز اتوار سے ہوگا۔ فائل فوٹو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا بلوچستان میں آغاز اتوار سے ہوگا۔

وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا بلوچستان میں آغاز اتوار سے ہوگا۔

جعمہ کو نیوز کانفنس سے خطاب کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ صوبے میں دس ہزار آپارٹمنٹ بنائے جائے گے،

طارق بشیر نے مزید کہا مچھلی فروشوں کے لئے ھاوسنگ سوسائٹی بنائی جائی گی۔

install suchtv android app on google app store