حکومت کوئٹہ کی تزئین و آرائش کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے: وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان فائل فوٹو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت کوئٹہ کی تزئین و آرائش کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ پیکیج کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے سڑکوں کی توسیع کے منصوبوں کی جلد تکمیل کے لئے کیسکو کے حکام کو بجلی کے کھمبے منتقل کرنے کی ہدایت کی۔

install suchtv android app on google app store