کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق فائل فوٹو کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سےچار افراد جاں بحق جبکہ دو بےہوش ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق اور دو بے ہوش ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے لاشوں اور بے ہوش افراد کو سول اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store