کوئٹہ، نگران وزیراعلی کے تقرر کےلئے مشاورت

کوئٹہ، نگران وزیراعلی کے تقرر کےلئے مشاورت کوئٹہ، نگران وزیراعلی کے تقرر کےلئے مشاورت

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نگران وزیراعلی کے تقرر کےلئے وزیراعلی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان بات چیت کا سلسلہ جاری ہے،ذرائع کے مطابق حکومت نے وزیر اعلی کےلئے دو نام تجویز کئے ہیں۔

نگران وزیراعلی کے تقرر کےلئے وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر رحیم زیارتوال کے درمیان ملاقات ہوئی،، جس میں اپوزیشن اور حکومتی اتحاد کے نگران وزراء کے ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کےنگران وزیراعلی کیلئے حکومت نے پرنس احمد علی اور علاؤالدین مری کے نام تجویز کر دئیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے فتح خان خجک اور سلام خان کاکڑ کے نام تجویز کئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store