ایف سی بلوچستان نے 10دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد

ایف سی بلوچستان نے 10دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد فائل فوٹو

ایف سی بلوچستان نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان نے ڈیر ہ بگٹی اور ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائیاں کیں۔

اس دوران 10 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store