بلوچستان بورڈ نے امتحانات تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دیے

بلوچستان بورڈ نے امتحانات تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دیے فائل فوٹو بلوچستان بورڈ نے امتحانات تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دیے

بلوچستان تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تین ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیے۔

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر تین ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ امتحانات 22 اپریل سے شروع ہونے والے تھے۔

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store