بلوچستان: ژوب میں دھمکا، ایک شخص جاں بحق

  • اپ ڈیٹ:
بلوچستان: ژوب میں دھمکا، ایک شخص جاں بحق فائل فوٹو بلوچستان: ژوب میں دھمکا، ایک شخص جاں بحق

بلوچستان کے شہر ژوب کے علاقے سبک زئی میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

ژوب بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store