کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس الٹنے سے 40 افراد زخمی

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس بیلہ کے قریب الٹ گئی فائل فوٹو کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس بیلہ کے قریب الٹ گئی

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس بیلہ کے قریب الٹ گئی، جس میں 40افراد زخمی ہو گئے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔

زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

install suchtv android app on google app store