پوپ کارن چپس کی حقیقت

پوپ کارن چپس کی حقیقت فائل فوٹو

یہ حقیقت ہے کہ جو کھانے ذائقے کے اعتبار سے مزیدار ہوتے ہیں وہ اکثر صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوتے ہیں اور اس حوالے سے ماہرین صحت بارہا خبردار کرتے رہتے ہیں۔

آج ہم آپ کو پوپ کارن کے بارے میں بتائیں گے جو مضر صحت ہیں اور ان سے کینسر کا سنگین خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

پاپ کورن کے مائیکرو ویو پیکٹس کو پرفلوروکٹنائک ایسڈ (پی ایف او اے) سے بند کیا جاتا ہے۔

پوپ کارن بچوں سے لے کر بڑوں تک سب کے پسندیدہ ہوتے ہیں جو مارکیٹ میں مختلف ذائقوں میں بھی دستیاب ہوتے ہیں جن کو مائیکرو ویو میں بنا کر کھایا جاتا ہے۔

لیکن طبی ماہرین کے مطابق پاپ کورن کے مائیکرو ویو پیکٹس کو پرفلورو کٹنائک ایسڈ (پی ایف او اے) سے بند کیا جاتا ہے جو اتنا خطرناک ہوتا ہے کہ اس سے گردے، پتے، معدے اور لبلبے کے کینسر کا خدشہ ہو سکتا ہے۔

install suchtv android app on google app store