آم انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے

عام کا ایک اور بڑا فائدہ فائل فوٹو عام کا ایک اور بڑا فائدہ

والی بافتیں (ٹشوز)کمزور ہو جاتی ہیں ۔خوش ذائقہ،فرحت بخش،خوشبو دار پھل آم ٹشوز کی اس کمزوری کو دور کرتاہے۔

اس تحفظ کی وجہ آم میں پائی جانے والی وٹامن اے کی وافر مقدار ہے۔

گرمیاں شروع ہوتی ہیں کہ آموں کا انتظار شروع ہوجاتا ہے کیونکہ آم ذائقے ،غذائیت اور توانائی سے بھر پور ایسا پھل ہے جسے بچوں سے لے کر اسی سال کے بزرگ بھی شوق سے کھاتے ہیں۔

بقول مرزاغالب آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں ۔

بہت سے ہوں اور میٹھے ہوں ۔آم ایک ایسا پھل ہے جس نے اپنا ایک کلچر بنالیا ہے ۔

لوگ تحفے میں ایک دوسرے کو آم بھجوایا کرتے ہیں۔

جب پہلی مرتبہ کوئل کی کوکوکی آوازیں آتی ہیں تب سے آموں کا انتظار بھی شروع ہو جاتا ہے ۔

install suchtv android app on google app store